اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والوں کو عوام نے مسترد کردیا۔

عمران عمران

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والوں کو عوام نے مسترد کردیا۔

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والوں کو عوام نے مسترد کردیا۔ وہ احتجاج   کے بجائے الیکشن ٹریبونل جائیں۔

سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا  اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا اسمبلی کی حفاظت کے لیے اقدامات مکمل ہیں۔ نئے آنے  والے اور پرانے ممبران کو خوش آمدید کہتا ہوں۔اسمبلی ایسا فورم  ہے جہاں منتخب ا رکان جمہوریت کے حوالے سے مزید سیکھ پاتے ہیں۔ آغا سراج درانی  نے کہا بلاول بھٹو  نے کل انہیں سراہا ۔کس کو کون سا عہدہ دینا ہے،، یہ پارٹی کا استحقاق ہوتا ہے۔