سندھ ہائی کورٹ نے نیشنل ہائی وے ،، رہائشی عمارت پر لگا دیوہیکل بل بورڈ،، سات روز میں ہٹانے کا حکم دے دیا۔

عرفان علی عرفان علی

سندھ ہائی کورٹ  نے توہین عدالت کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا۔

عدالت نے  حکم میں کہا ہے کہ  رضا ریزیڈنسی  پر لگے دیوہیکل بل بورڈ کو سات روز میں ہٹا کر ،،

 رپورٹ جمع کرائی جائے۔ عدالت نے ڈائریکٹر ڈی ایم سی ملیر کو   جواب کے لئے ذاتی حیثیت میں   پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ ڈی سی ملیر، ڈائریکٹر ڈی ایم سی ملیر اشتہارات اور بل بورڈ لگانے والے کمپنی کے مالک کو ایک بار پھر نوٹس  جاری  کردیئے۔ عدالت آئندہ سماعت نو ستمبر تک ملتوی کردی۔