کراچی میں اکثریت عیدالاضحیٰ کےپہلےروزہی سنت ابراہیمی کی ادائیگی سےسبکدوش ہوگئے۔

کراچی میں اکثریت عیدالاضحیٰ کےپہلےروزہی سنت ابراہیمی کی ادائیگی  سےسبکدوش ہوگئے۔

کراچی میں اکثریت عیدالاضحیٰ کےپہلےروزہی سنت ابراہیمی کی ادائیگی  سےسبکدوش ہوگئے۔

تاہم شہرمیں قصائیوں  کی مصروفیات کےباعث کچھ خاندانوں نےقربانی دوسرےروزکےلیےملتوی کردی۔۔۔کہتےہیں کہ بچوں کوبھی فرمائش تھی ۔۔۔جانورمزیدایک روزان کےساتھ گزارلے

بڑی عید کی بڑی تیاری!!!

تیاریاں پوری کرلیں۔۔ ٹوکے،چھریاں بھی تیز کرادیں ۔۔دوست مہمان سب ہی آگئے لیکن قصائی نہ آیا۔۔۔

پہلے سے بکنگ بھی کرائی ۔۔لیکن قصائی سب بھلا بیٹھے ۔۔

شہری کہتےہیں کہ قصائیوں کےنخرے ایسے ہیں کہ آج قربانی ممکن نہیں لگتی۔۔

جانوروں کے ساتھ بچے بہت خوش ہیں ۔۔

کہتےہیں کہ ایک دن مزید قربانی کےجانوروں کےساتھ گزارنےکاموقع مل جائےتوعیددوبالاہوجائےگی۔۔۔

گھر کے بڑے قصائیوں کے نخروں سے پریشان ہیں وہی بچے اپنے جانوروں کی خوب آو بھگت میں مصروف ہیں۔۔۔