بھاری بھاری بجلی کے بل بھرنے کے بعد خوشی کی خبر۔

عمران عمران

بھاری بھاری بجلی کے بل بھرنے کے بعد  خوشی کی خبر۔

بھاری بھاری بجلی کے بل بھرنے کے بعد  خوشی کی خبر۔

کراچی  الیکٹرک نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں چار روپے اکیس  پیسے نرخ کم کرنے کے لئے نیپرا میں درخواست جمع کرادی۔

نیپراکےمطابق کے الیکٹرک نے بجلی فی یونٹ چار روپے اکیس پیسےسستی کرنے کے لیے درخواست جمع کرائی ہے۔

 یہ کمی اگست کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ  چارجز کی مد میں نرخ کم کرنے کے لئے  ہے۔

 کے الیکٹرک کی درخواست پر انتیس ستمبر کو  سماعت ہوگی۔