غیرقانونی مقیم 5 ہزار 650 افغانی لنڈی کوتل ہولڈنگ سینٹر منتقل،

صبانور صبانور

غیرقانونی مقیم  5 ہزار 650 افغانی  لنڈی کوتل ہولڈنگ سینٹر منتقل،

غیرقانونی مقیم  5 ہزار 650 افغانی  لنڈی کوتل ہولڈنگ سینٹر منتقل،

ذرائع افغان کمشنریٹ کے مطابق لنڈی کوتل ہولڈنگ سینٹر میں   رکھے گئے   افغانی 733 خاندانوں پر مشتمل ہے،

لنڈی کوتل ہولڈنگ سینٹر میں 2 ہزار 330 افغانی خیبر پختونخوا سے منتقل ہوئے،

کوتل ہولڈنگ سینٹر میں  2ہزار 530 افغانی  پنجاب سے  منتقل کیے گئے ،

اسلام آباد  536اورآزادکشمیرسے103افغانی لنڈی کوتل ہولڈنگ سینٹر منتقل ہوئے، سندھ سے151 افغانی لنڈی کوتل ہولڈنگ سینٹر منتقل  کیے گئے ،