کراچی کے علاقے کھارادر میں بم دھماکہ کیس کے تین ملزموں کے جسمانی ریمانڈ میں چودہ جولائی تک توسیع کردی گئی۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں کھارا دربم دھماکہ  کیس کی سماعت ہوئی۔

 پولیس نے تین گرفتار ملزمو ں کو پیش کردیا۔ عدالت نے ملزموں کے جسمانی ریمانڈ میں  چودہ جولائی تک توسیع کردی۔

کھارادر دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی تھی۔