ماہی گیروں کو ہیرا مچھلی مل گئی

عمران عمران

 ماہی گیروں کو ہیرا مچھلی مل گئی

 کراچی کے قریب گہرے سمندر میں ابراہیم حیدری کےماہی گیروں کو لاکھوں روپے مالیت کی ہیرا مچھلی مل گئی

ہیرا مچھلی 600 سے 700 روپے فی کلو فروخت ہوتی ہے

ہیرا مچھلی کا بڑا جھنڈ جال میں  پھنسا ہے

ترجمان کوسٹل میڈیا سنٹر ابراہیم حیدری کمال شاہ کا کہناہےکہ  

سمندر میں نایاب ہونے کھ باعث اب بہت کم  ایسی مچھلیاں جال  میں پھنستی  ہیں اور انہیں بےحد پسند کیا جاتاہے۔