دل کے بڑھتے ہوئے امراض کے باعث کراچی میں دل کے امراض سے بچنے کے لئیے آگاہی واک کا انعقاد کیاگیا،

عرفان علی عرفان علی

دل کے بڑھتے ہوئے امراض کے باعث کراچی میں دل کے امراض سے بچنے کے لئیے آگاہی واک کا انعقاد کیاگیا،

دل کے بڑھتے ہوئے امراض کے باعث کراچی میں دل کے امراض سے بچنے کے لئیے آگاہی واک کا انعقاد کیاگیا،

 واک میں امراض قلب کے ماہرین سمیت ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،

واک کا آغاز میمن میڈیکل انسٹی ٹیوٹ  سے ہوا،

ملک میں دل کے امراض میں اضافہ،،، ماہرین نے آگاہی کے لئے مہم شروع کردی،،،

میمن میڈیکل سینٹر کے زیر اہتمام دل کے امراض سے بچنے کے لئے واک کا انعقاد کیاگیا،،،

واک میں امراض قلب کے ماہر ڈاکٹرز کے ساتھ شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی،،

 

ماہرین  قلب کہتے ہیں صحتمند دل صحت مند زندگی کاضامن ہے

ماہرین کا کہناتھاکہ دل کے امراض سے بچنے کے لئے نا پیسہ خرچ کرنا پڑھتا ہے نا ہی جدید طریقے کی ضرورت ہے،

واک میمن میڈیکل انسٹیٹوٹ سے شروع ہوکر مزکورہ مقام پر اختتام پذیر ہوئی،

واک کا مقصد شہریوں میں دل کے امراض سے بچنے کے لئے مفید معلومات فراہم کرنا تھا،