الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان کی مکمل فہرست جاری کردی

عرفان علی عرفان علی

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان کی مکمل فہرست جاری کردی

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان کی مکمل فہرست جاری کردی


الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں سمیت آزاد امیدواروں کے لئے انتخابی نشان کی فہرست ریٹرننگ آفیسروں کو بھجوادی


سیاسی جماعتوں کے لئے 145 انتخابی نشان مخصوص 
بلا کا نشان انتخابی فہرست میں موجود نہیں 


آزاد امیدواروں کے لئے 177 انتخابی نشان بھی فہرست میں مخصوص کر دئیے 


الیکشن کمیشن کی جانب سے مجموعی طور پر 329 انتخابی نشان کی فہرست ریٹرننگ آفیسروں کو بھیج دی


امیدواروں کو کل انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں گے