کراچی میں مختلف علاقوں میں دوٹریفک حادثات میں دوبچے جان کی بازی
ہارگئے
کراچی کے علاقے نیوکراچی فورکےچورنگی کےقریب ٹریفک حادثہ کےنتیجےمیں چارسالہ بچی جاں بحق ہوگئی ۔
واقعہ کے بعد مشتعل شہریوں نےڈمپرکوآگ لگادی۔پولیس کے
مطابق ڈمپرڈرائیورکوگرفتارکرلیاگیا۔ دوسری جانب غریب آبادلیاری ایکسپریس وےکےقریب
ٹریفک حادثہ میں چھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا