اسپیکر ملک احمد خان کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس لاہور، پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران شور شرابہ لاہور،اسپیکر پنجاب اسمبلی کی 5منٹ کے لیے گھنٹیاں بجانے کی ہدایت لاہور، سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا لاہور، سنی اتحاد کونسل کے اراکین احتجاجاً ایوان سے باہر چلے گئے لاہور، رانا آفتاب کی پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرنے کی درخواست آپ کی کوئی بات ریکارڈ کا حصہ نہیں بن سکتی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی آئین کے تحت انتخاب سے قبل بات کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا ہو، ملک احمد خان لاہور،سنی اتحاد کونسل کے اراکین کا بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج