پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹریٹ پہنچ گئے ۔۔
بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں سے ملاقات جاری۔۔۔
پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نئیر حسین بخآری، پیلز پارٹی لاہور کے صدر چودھری اسلم گل، علی قاسم گیلانی، ذوالفقار علی بدر، عرفان کھوکھر بھی بلاول بھٹو کے ہمراہ ہیں