جہانگیر خان ترین نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی

عمران عمران

جہانگیر خان ترین نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی

جہانگیر خان ترین نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی
جہانگیر ترین نے  آئی پی پی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا ، سوشل میڈیا پر تصدیق
انتخابات میں حمایت کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، جہانگیر ترین