ڈی جی، کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا معاملہ۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

ڈی جی، کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی  کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا  معاملہ۔

ڈی جی، کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی  کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا  معاملہ۔ تفتیشی افسر نے رپورٹ پیش کرنے کے لئے تین دن کی مہلت طلب کرلی۔

ڈائریکٹر جنرل، کے ڈی اے آصف میمن کا نام کیس سے خارج کرنےکامعاملہ ۔اسپیشل جج اینٹی کرپشن کی رخصتی  کے باعث مقدمہ ایک دن کے لئے لنک سیشن جج ساؤتھ کی عدالت میں منتقل کیا گیا۔کیس کے تفتیشی افسر نے  مقدمے سےنام کےاخراج  کی رپورٹ پیش کرنے کے لئے  تین دن کی مہلت طلب کرلی۔ ڈی جی ،کے ڈی اے آصف میمن کے خلاف اختیارات کےناجائز استعمال کرنے کے الزام تھا۔ الزامات ثابت نہ ہونے پر عدالت نے دوران ریمانڈ آصف میمن کانام  مقدمے سےخارج کرنے کا حکم دیا تھا۔