رہنما تحریک انصاف علی زیدی کا کہنا ہے پیپلز پارٹی شکست سے خوفزدہ ہے

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

رہنما تحریک انصاف علی زیدی کا کہنا ہے پیپلز پارٹی شکست سے خوفزدہ ہے


رہنما تحریک انصاف علی زیدی کا کہنا ہے پیپلز پارٹی شکست سے خوفزدہ ہے۔ سیلاب میں میچ ہو سکتے ہیں تو الیکشن کیوں نہیں ۔ سندھ میں   اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی نہیں ہوگی۔

رہنما  پی ٹی آئی علی زیدی کا کہنا ہے بلاول بھٹو کہتے ہیں  الیکشن نہیں کراسکتے۔ یہ شکست سے ڈرتے ہیں۔ سیلاب میں میچ ہو سکتے ہیں تو الیکشن کیوں نہیں ۔

پریس کانفرنس میں کہا کہ  سیلاب زدگان  امداد کے منتظر ہیں۔ وہ شرط لگانے کو تیار ہیں کہ صوبے  میں اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی نہیں ہوگی۔

رہنما  پی ٹی  آئی  علی زیدی کا کہنا تھا کہ آصف زرداری  کی طبیعت  خراب ہے ۔ہم ان کے لئے صحت کے لئے دعاگو ہیں ۔