کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں ہم سندھ حکومت کو 97 فیصد ٹیکس دیں

نزاہت خان نزاہت خان

 کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں ہم سندھ حکومت کو 97 فیصد ٹیکس دیں


کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں ہم سندھ حکومت کو 97 فیصد ٹیکس دیں ۔ سندھ حکومت وفاق سے کہے کہ کراچی کے مسائل وفاق دیکھے ۔ اگر آپ کراچی کے پانی کی ذمہ داری وفاق کو دے رہے ہیں تو پھر کراچی کی مکمل ذمہ داری وفاق کو دے دیں


کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول نےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا 50 سالہ تاریخ بتاتی ہے کہ ہمارے ساتھ کیا زیادتیاں ہوتی آرہی ہیں ۔ ہم سندھ حکومت کو 97 فیصد ٹیکس دیں ۔ سندھ حکومت وفاق سے کہے کہ کراچی کے مسائل وفاق دیکھے ۔ اگر آپ کراچی کے پانی کی ذمہ داری وفاق کو دے رہے ہیں تو پھر کراچی کی مکمل ذمہ داری وفاق کو دے دیں ۔ سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پندرہ سالوں میں ایک قطرہ نیاپانی شہر میں نہیں آیا ۔ ہمارا پانی چوری کر کے ہمیں بیچا جا رہا ہے ۔ ایک نوکری شہر کے نوجوان کو نہیں دی جا رہی ۔ آج کسی شریف انسان کی زمین محفوظ نہیں ہے ۔ پیپلز پارٹی ہمیں درست گننا بھی گوارا نہیں کرتی۔