کراچی میں کرنٹ لگنےسے بچے کا بازو ضائع ہونےکا معاملہ۔ گیارہ کروڑ روپے ہرجانے کے دعوی پر کےالیکٹرک کو نوٹس جاری۔

سندھ ہائی کورٹ میں متاثرہ  بچے کے اہلخانہ کی جانب سے  دائر گیارہ کروڑ  روپے ہرجانے کے دعوی پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کے الیکٹرک کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اٹھارہ  نومبر تک جواب دینے کی ہدایت کردی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ معصوم عبداللہ ملیر کا رہائشی ہے ۔کے الیکٹرک کے کھلے تار گھر کے ساتھ گزر رہے ہیں ۔ عبداللہ کو کے الیکٹرک کی غفلت کی وجہ سے کرنٹ لگا، ، اور اس کا بازو ضائع ہوگیا۔کے الیکٹرک انتظامیہ کو گیارہ  کروڑ ساٹھ لاکھ  روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا جائے۔