سونا تین ہزار چار سو روپے کی بڑی کمی کے بعد ایک لاکھ چوالیس ہزار، نوسو روپے کا ہوگیا۔
سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ہوئی۔ فی تولہ
سونا تین ہزار، چارسو روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ، چوالیس ہزار، نوسو روپے کا ہوگیا۔ دس
گرام سونے کی قیمت دوہزار، نوسو پندرہ
روپے کم ہوکر ایک لاکھ چوبیس ہزار، دوسو
اٹھائیس روپے ہوگئی۔