وزیر محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے ضمنی و بلدیاتی انتخابات وقت پر ہی ہوں گے،

نزاہت خان نزاہت خان

وزیر محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے  ضمنی و بلدیاتی انتخابات وقت پر ہی ہوں گے،

 

وزیر محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے  ضمنی و بلدیاتی انتخابات وقت پر ہی ہوں گے،

لیکن دستیاب وسائل میں  ہی الیکشن  کراسکتے ہیں۔

  عمران خان آج بھی کہیں نہ کہیں ،،کسی نہ کسی کا لاڈلا ہے۔ کراچی کے مسائل کا ذمہ دارشہریوں کو نہیں ٹھہرایا۔

وزیر محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہےالیکشن کمیشن کا فیصلہ ہے،،لیکن دستیاب وسائل میں ہی ضمنی و بلدیاتی  انتخابات کراسکتے ہیں۔

کراچی میں دو مرحلوں میں بلدیاتی انتخابات کی بھی تجویز ہے۔ عوام  سےضمنی الیکشن  میں عمران خا ن  کو ووٹ نہ دینے کی اپیل بھی کردی۔

پریس کانفرنس میں کہا کہ عمران خان آج بھی کہیں نہ کہیں ،،کسی نہ کسی کا لاڈلا ہے۔ اس کے خلاف کل کارروائی ہوئی نا آج ہوگی۔

سعید غنی کا کہنا تھا انہوں نے کراچی کے مسائل کا ذمہ دارشہریوں کو نہیں ٹھہرایا۔ اگر کسی کو بات بری لگی ہے،، تو وہ معافی چاہتے ہیں۔