انگلینڈ میں جو بھی ہوا ، ویسٹ انڈیز میں بہتری کی جانب جانا ہے،پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق

 انگلینڈ میں جو بھی ہوا ، ویسٹ انڈیز میں بہتری کی جانب جانا ہے،پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ  مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ  مصباح الحق کہتے ہیں انگلینڈ میں جو بھی ہوا ، ویسٹ انڈیز میں بہتری کی جانب جانا ہے،

انہوں  نے کہا ٹیم میں مسائل اب بھی ہیں مڈل آرڈرپرفارم نہیں کررہا،، بولنگ میں بہت بہتری لانے کی ضرورت ہے،، ہیڈ کوچ نے محمدحفیظ کی کارکردگی  پرتشویش کا اظہار کردیا،، کہا محمد حفیظ گزشتہ سال کی کارکردگی نہیں دہراپارہے،اعظم خان کے لیے مصباح بولے کہ انہیں ابھی مزید آزمانے سے انکی صلاحیتوں کا معلوم ہوگا۔۔