گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ متحد ہو کر ہی ملک اور صوبہ کو درپیش مسائل حل کئے جاسکتے ہیں۔

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

 گورنر سندھ کامران  ٹیسوری  کا کہنا ہے کہ  متحد ہو کر  ہی  ملک اور صوبہ کو درپیش مسائل حل کئے جاسکتے ہیں۔

 

گورنر سندھ کامران  ٹیسوری  کا کہنا ہے کہ  متحد ہو کر  ہی  ملک اور صوبہ کو درپیش مسائل حل کئے جاسکتے ہیں۔                                                                            عوام ضمنی انتخابات میں اپنے ووٹ کا حق ضرور استعمال کریں۔

 گورنر سندھ کامران  ٹیسوری نے ملک کے پہلے وزیراعظم  شہید ملت لیاقت علی خان کے یوم شہادت پر ان کے مزار پر حاضری  دی اور فاتحہ خوانی کی ۔

گورنر سندھ نے میڈیا سے  گفتگو میں کہا کہ  عوام ضمنی انتخابات میں اپنے ووٹ کا حق ضرور استعمال کریں۔

کامران خا ن ٹیسوی نے کہا دوسال کورونا  وبا اور اب سیلاب کے باعث قومی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے۔

گورنر سندھ کاکہناتھا کہ  لیاقت علی خان  قائد اعظم کے سچے دست راست تھے۔ پاکستان شہید ملت  کا عشق تھا ،،جس کے لئے انہوں نے دن رات محنت کی۔