عینی شاہد کے مطابق پل سے گرنے کی وجہ سے خاتون کو کمر میں
چوٹ آئی ہے،
خاتون پہلے پل کے جنگلے پر چڑھی۔
خاتون نے چھلانگ لگانے سے پہلے آنکھیں بند کرلی
ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون کی عمر 25 سال اور وہ شادی شدہ ہے، طبی امداد
کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا