پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کی گئی۔

عرفان علی عرفان علی

پاکستان تحریک  انصاف   کے چیئرمین عمران خان پر فائرنگ   کی گئی۔

پاکستان تحریک  انصاف   کے چیئرمین عمران خان پر فائرنگ   کی گئی۔

گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے شرکاء پر کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

فائرنگ کے نیتجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان  اور رہنما فیصل جاوید سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق حملہ آور کالے لباس میں ملبوس تھا۔حملہ آور برسٹ چلایا بعد میں ایک گولی بھی چلائی۔

زخمی ہونے والوں میں سینیٹر فیصل جاوید ،  ناصر چٹھ کے صاحبزادے احمدچٹھ بھی شامل ہیں اطلاعات کے مطابق احمد چھٹہ کی حالت تشویش ناک ہے۔