موسمیاتی تبیدلی پر اقوام متحدہ کا سربراہی اجلاس ہوا ۔

عمران عمران

موسمیاتی تبیدلی پر اقوام متحدہ کا سربراہی اجلاس ہوا ۔

موسمیاتی تبیدلی پر اقوام متحدہ کا سربراہی اجلاس ہوا ۔

اجلاس کوپ 27 کا آغاز گزشتہ روز مصر  میں کیاگیا۔

اجلاس میں کاربن گیسوں کے اخراج کو  کم کرنے کوششوں  پر اتفاق طے پایا۔امیر ممالک سے قدرتی آفات کے بعد غریب ممالک کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا گیا۔

اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب نے ہزاروں افراد کو ہلاک ، لاکھوں افراد کو بے گھراور زرعی زمینوں کو نقصان پہنچایاہے۔

سیلاب نے سب سے ذیادہ پاکستان اور نائیجیریا  کے کئی علاقوں کو تباہ کردیا افریقہ اور مغربی امریکہ یں خشک سالی ہوئی سمندری طوفانوں نے کیریبین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور تین براعظموں کو بدترین گرمی کی لہروں کا سامنا رہا۔