کراچی سے ٹریلر پر حیدرآباد منتقل کئے جانے والے ناکارہ بوئنگ طیارہ کو جامشورو، نوری آباد سے حیدرآباد روانہ کردیا گیا

عرفان علی عرفان علی

  کراچی سے ٹریلر پر حیدرآباد منتقل کئے جانے والے ناکارہ بوئنگ طیارہ کو  جامشورو، نوری آباد سے حیدرآباد  روانہ کردیا گیا

 کراچی سے ٹریلر پر حیدرآباد منتقل کئے جانے والے ناکارہ بوئنگ طیارہ کو  جامشورو، نوری آباد سے حیدرآباد  روانہ کردیا گیا۔

 دوسو چالیس نشستوں والے ایک سو دس فٹ لمبے ہوائی جہاز کو اسی فٹ لمبے ٹریلر پر رکھ کر حیدرآباد منتقل کیا جارہا ہے۔منتقل کیا جانے والا جہاز بوئنگ سیون تھری سیون نجی ائیرلائن کےفضائی بیڑےکا حصہ تھا۔ جہاز کو دوہزار چودہ میں کراچی  ائیرپورٹ پر گراونڈ کردیا گیا تھا۔جہاز کو بذریعد سڑک حیدرآبادمیں واقع سول ایوی ایشن کےٹریننگ انسٹیٹوٹ منتقل کیا جائےگا۔