کراچی میں کلفٹن کےمکین سردیوں میں بھی پانی کی بوندبوندکوترس
گئے۔رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی نے وزیراعلیٰ سندھ کومراسلہ لکھ دیا۔
کلفٹن سے منتخب رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی نےعلاقے میں پانی
کےمسئلےپروزیراعلیٰ سندھ مرادعلی کوارسال خط میں علاقے میں پانی کےمسئلہ کی نشاندہی
کی ہے۔۔۔متن کےمطابق این اے دوسوسینتالیس کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔۔۔آفتاب صدیقی
نےموقف اختیاکیاکہ متعدد مرتبہ ایم ڈی
واٹر بورڈ کو خط لکھ کر صورتحال سے آگاہ کرچکا ہوں لیکن حلقے میں پانی کی قلت کا مسلہ حل نہیں
ہوسکا۔۔۔انہوں نےوزیراعلیٰ سے وزیر بلدیات اور ایم ڈی واٹر بورڈ کو مسئلے کے حل کے
لیے ہدایت دینےکامطالبہ کیا۔۔۔خط کےمتن کےمطابق آفتاب صدیقی نے اہم ترین مسلہ کے
حل کے لیے وزیر بلدیات اور ایم ڈی واٹر بورڈ سے میٹنگ کروانےکابھی ذکرکیا۔