سیکریٹری بلدیاتی کا کہنا ہے سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا سروے جاری ہے۔
جلد متاثرین کی آبادی کاری کا عمل شروع ہوگا۔
سیکرٹری بلدیات سندھ کی زیر صدارت ورلڈ بینک کے وفد کے ساتھ ا جلاس ہوا۔
سیکریٹری بلدیات کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت متاثرہ علاقوں کا سروے تیار کررہی ہے۔
اس سلسلے میں حکومت کا تمام اداروں اور اسٹیک ہولڈرز سے رابطہ ہے۔
تباہ حال اور متاثرہ گھروں کی بحالی کا کام جلد شروع کیا جائے گا۔
این جی اوز کے ساتھ مشترکہ حکمت عملی ترتیب دی جائے گی۔