امروہہ کی مٹی سے تخلیق کی خوشبو آتی ہے

عمران عمران

امروہہ کی مٹی سے تخلیق کی خوشبو آتی ہے

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے معروف مصور شان امروہوی کے فن پاروں کی نمائش میں رکھے گئے


 فن پاروں نے سب کو سوچنے پر مجبور کردیاہے۔ صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کہتے ہیں کہ امروہہ کی مٹی سے تخلیق کی خوشبو آتی ہے



رنگ جو قدرت کے حسن کے ترجمان ہے انہی رنگوں کی آمیزش سے آرٹ گیلری میں فن پاروں  کی یہ دنیا سجائی گئی ۔


مصورشان امروہوی کو رنگوں سے کلام کرنے کا ہنربخوبی آتاہے


صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ  نے کہاکہ شان امروہوی بہت خوبصورت کام کرتا ہے۔