سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے گرفتار کرلیا۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے گرفتار کرلیا۔

سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے گرفتار کرلیا۔

بلوچستان پولیس اعظم۔سواتی کو کوئٹہ لے گئی۔

اعظم سواتی کو کچلاک جیل میں رکھا جائے گا،  کے مطابق

اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے صوبے کے مختلف علائقوں میں ایف آئی آر درج کی بنیاد پر گرفتار کیا۔