پی ٹی آئی کراچی ویمن ونگ کی جانب سے گزشتہ روز کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

پی ٹی آئی کراچی ویمن ونگ کی جانب سے گزشتہ روز کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔

پی ٹی آئی کراچی ویمن ونگ کی جانب سے گزشتہ روز کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔

جس کی قیادت پی ٹی آئی کراچی ویمن ونگ  صدر فضہ ذیشان نے کی،مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کی پر زور مذمت کرتے ہیں،

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خواتین کیلئے نازیبا الفاظ استعمال کرنے کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں  پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔جن پر نعرے درج تھے کہ سچ بولتے جاؤ قوم تمہارے ساتھ ہے۔

عورت کی تزلیل ڈیزل کا شیوا ہے، اعظم سواتی کو رہا کرواور قوم پر ظلم بند کرو۔