سینیٹ انتخابات ، پنجاب میں خواتین کی مخصوص نشست کا معاملہ

عمران عمران

سینیٹ انتخابات ، پنجاب میں خواتین کی مخصوص نشست کا معاملہ

سینیٹ انتخابات ، پنجاب میں خواتین کی مخصوص نشست کا معاملہ

لاہور،پیپلز پارٹی اور  ن لیگ میں مذاکرات ناکام،یوئےہیں 
مسلم لیگ ن  کا خاتون نشست پر پیپلزپارٹی کو سپورٹ کرنے سے انکار ،کیا گیا
 پیپلزپارٹی کا اپنی امیدوار فائزہ ملک کو دستبردار کرانے سے انکار،کیاگیا
مسلم لیگ ن کی جانب سے انوشہ رحمان اور بشریٰ انجم بٹ امیدوار ہوں گی
سنی اتحاد کونسل کی صنم جاوید بھی سینیٹ انتخابات میں میدان میں موجود
حکومتی اتحاد کی 3 خواتین، اپوزیشن کی ایک امیدوار مد مقابل ہوں گی