سندھ اسمبلی میں قائدحزب اختلاف حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے لٹیروں نے چند ماہ کے دوران کراچی میں سو سے زائد معصوم شہریوں کی جان لے لی۔

نزاہت خان نزاہت خان

 آئی جی سندھ سے سوال ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں من پسند افسران لاکر کراچی میں لگائے گئے ہیں۔

 آخر وہ کیا کررہے ہیں۔ ویڈیو بیان میں الزام لگایا کہ کرپٹ افسران مال بنانے میں جبکہ ایس ایس پیز سسٹم کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔

وزیراعلی سندھ او ر آئی جی پولیس بتائیں کہ کراچی میں گزشتہ روز ڈاکووں کی فائرنگ سے جان گنوانے والے نوجوان طالب علم  بلال ناصر کے قتل کا ذمہ دار کون ہے۔