پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہناہےکہ اتحادی حکومت نے اس صورتحال پر قابو پایا،اس وقت ملک میں ترقی ہو رہی ہےعمران
خان ڈرامے کرتا ہے، اسمبلی توڑنے کیلئے تاریخیں نہیں حوصلہ چاہیئے،
اس وقت ملک میں ترقی ہو رہی ہے،عمران خان ڈرامے کرتا ہے
اسمبلی توڑنے کیلئے تاریخیں نہیں حوصلہ چاہیئے،حوصلہ نواز شریف اور شہباز شریف کے
پاس ہے،
شریف خاندان نے اپنے 40 سال کا جواب دیا ہے، ن لیگ کے جن
وزراء کو جیلوں میں ڈالا گیا انہوں نے جواب دیئے،
عمران خان کے پاس اپنی کسی چوری، ڈکیتی اور کرپشن کا کوئی
جواب نہیں
عوام عمران خان کو پہچان گئی ہے،
عوام مہنگائی کی چکی میں عمران خان کی وجہ سے پِس رہی ہےہم
نے آتے ہی مشکل فیصلے لئے،عوام جانتی ہے چار سال تک کیا ہوا
پی ڈی ایم نے عوام سے وعدہ کیا ہے کہ وہ ملک کو درست سمت میں
لے کر جائیں گے
عمران خان جتنے مرضی ڈرامے کرے عوام انہیں نہیں سنتی،
عمران خان بیٹھ کر کہانیاں سناتا ہے،آج عمران خان عوام کو
بتاتے انہوں نے کتنی بجلی بنائی،
میٹروبس میں شہباز شریف کی نقل کی، وہ جلتی زیادہ اور چلتی
کم ہے،شاید ہی ملکی تاریخ میں کوئی خاتون اول اس طرح کی چوری اور ڈکیتی میں ملوث
ہو
یہ صرف جھوٹ بولتے ہیں، اسمبلی نہیں توڑ سکتے
جس دن اسمبلی ٹوٹی پھر انہیں کون تحفظ دے گا،
اس وقت ملک اور عوام مشکل میں ہے،
ہمارا فوکس ملکی مشکلات کی طرف ہے، جھوٹوں پر فوکس نہیں کر
رہے
اتحادی حکومت نے بڑی قربانیاں دے کر ملک میں جمہوریت کے
تسلسل کو قائم کیا ہے،
صرف عمران خان ہی اس تسلسل کو توڑنے کی بات کر سکتا ہے،
اپنا اقتدار ہو تو سب اچھا، اگر اقتدار نہ ہو تو آئین توڑتا
بھی ہے اور تڑواتا ہے بھی ہے، عمران خان فتنہ، فساد اور جھوٹا ہےاس چور اور جھوٹے
میں اسمبلیاں توڑنے کا کوئی دم نہیں،*ہم ہر آپشن استعمال کریں گے اور ملک میں کسی
قسم کا سیاسی عدم استحکام نہیں لانے دیں *