آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ ۔آٸی ایس پی
آر
آٸی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق آرمی چیف نے سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں آپریشنز کے دوران زخمی
ہونے والے افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔
آرمی چیف کچھ دیر ان کے ساتھ رہے
اور ان کی خیریت دریافت کی۔
آرمی چیف نے ان کے بلند جذبے اور حوصلے کو سراہا اور دہشت گردوں کے خلاف
آپریشن کے دوران ان کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔