کراچی کی
ماتحت عدالتوں کے ساتھ اینٹی ٹیریزم کورٹس میں بھی کیسزالتوا کا شکار ہیں۔
انسداد دہشتگردی عدالتوں
میں رواں سال دو ہزار تین سو چھیاسی کیسز دائر ہوئے اب بھی ایک ہزار چار سو باون کیسز
التوا کا شکار ہیں
انسداد
دہشتگردی عدالتوں میں رواں سال سزاو کا
تناسب 17 اشعاریہ 95 فیصد رہا گزشتہ سال ایک ہزار تین سو گیارہ کیسز التوا کا شکار
تھے رواں سال دو ہزار تین سو گیارہ نئے کیسز درج ہوئے ایک ہزار نو سو پچاس کیس کے
فیصلے جبکہ تین سو پچاس کیسز میں ملزمان کو سزائیں سنائی گئی
انسداد
دہشتگردی کی بیس عدالتوں میں گزشتہ اور رواں سال کے تین ہزار چھ سو ستانویں کیسز میں
اب بھی ایک ہزار چار سو باون کیسز التوا کا شکار ہیں
سندھ بھر کی
انسداد دہشتگردی عدالتوں میں مجموعی طور پر پانچ ہزار ایک سو چوالیس کیسز دائر
ہوئے جن میں سے ایک ہزار آٹھ سو چوہتر کیسز
التوا کا شکار ہیں