کراچی، کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں مکان کے واٹر ٹینک میں مبینہ گیس دھماکہ سے بچے سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

عمران عمران

ریسکیو ذرائع کے مطابق  کورنگی اللہ والا ٹاؤن کی  گلی نمبر  چھ کے قریب گھر میں پرارسرا دھماکا  ہوا۔

پراسرار، دھماکے میں بچے سمیت دو افراد  زخمی ہوگئے،، جنہیں سول برنس وارڈ منتقل کیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر دھماکہ گھر کےواٹر ٹینک میں گیس بھرجانے کے باعث ہوا ۔