اسٹاک مارکیٹ کے ہینڈریڈ انڈیکس میں اکیانوے پوائنٹس کا اضافہ ۔
انٹربینک میں ڈالر تین پیسے سستا ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت رجحان رہا۔ دن کے اختتام پرمارکیٹ کا ہینڈریڈ
انڈیکس اکیانوے پوائنٹس اضافے سے چوالیس ہزار دوسو چھیاسٹھ
پوائنٹس پر بند ہوئی۔ انٹربینک میں ڈالر
تین پیسے کمی کے بعد ایک سو اٹہتر روپے پندرہ پیسے کا ہوگیا۔