کراچی میں سورج کے گردرنگوں کاہالہ بن گیا ۔

عمران عمران

کراچی میں سورج کے گردرنگوں کاہالہ بن گیا ۔

کراچی میں سورج کے گردرنگوں کاہالہ بن گیا ۔

 سائنسی اصطلاح میں سن ہلو کہا جاتا ہے ۔

سن ہالہ بادلوں میں موجودکرسٹل آئس کے باعث بنتا ہے ۔

مطلع مکمل صاف ہونے،فضامیں آلودگی کم اورآبی بخارات موجودہونےسےروشنی کاہالہ بناتاہے ۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق کسی بھی سٹم کےآنےسےقبل سن ہالہ اورمون ہالہ بن جاتےہیں