سندھ سے تحریک انصاف کی ایک اور بڑ ی وکٹ گرگئی۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔

عرفان علی عرفان علی

پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ملک  کی خدمت کی ہے۔

پاکستان کے لئے سیاست میں آیا تھا۔

نو مئی کا  واقعہ قابل مذمت ہے۔ پاک فوج کی وجہ سے ہم سکون سے سوتے ہیں۔

 کافی سوچ بچار کے بعد مشکل فیصلہ کیا ہے۔ علی زیدی کا ویڈیو بیان میں کہنا ہے انہوں نے  سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ٹی آئی سندھ کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان کی خدمت کرتا رہوں گا۔