اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں چھ سو نو پوائنٹس کااضافہ

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

 اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں چھ سو نو پوائنٹس کااضافہ


اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں چھ سو نو پوائنٹس کااضافہ ۔ فی تولہ سونا گیارہ  سو روپے مہنگا ہوگیا۔


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا  اختتام مثبت ہوا۔  ہینڈریڈ انڈیکس چھ سو نو پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ، تیرہ ہزار، دوسو  سینتالیس پوائنٹس بند  ہوا۔ انڈیکس میں  صفر اعشاریہ پانچ، چار فیصد کا اضافہ ہوا۔ فی تولہ  سو نا گیارہ سو روپے مہنگا ہوکر دو لاکھ، اناسی ہزار، پانچ سو چالیس کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت نو سو تینتالیس روپے بڑھ کر  دو لاکھ، انتالیسم ہزار، پانچ سو چالیس روپے ہوگئی۔