کراچی
کےعلاقے سکھن بھینس کالونی میں ریلوے ٹریک کےقریب لکڑیوں کےڈھیرمیں آتشزدگی
کاواقعہ پیش آیا،
فائربرگیڈکی
دوگاڑیوں نےآگ پرقابوپایا،
کراچی
کےعلاقے سکھن میں ریلوے ٹریک کےقریب موجودلکڑیوں کےڈھیرمیں اچانک آگ بھڑک اٹھی،
آگ لگنےکی
اطلاع پرفائربرگیڈکی دوگاڑیاں موقع پرپہنچیں اورآگ پرقابوپایا،
پولیس
کےمطابق آتشزدگی کےنتیجےمیں کوئی جانی نقصان ہوا،جبکہ فوری طورپرآگ لگنےکی وجوحات
معلوم نہیں ہوسکی