رہنما ایم کیوایم کنور نوید
جمیل کا کہنا صوبائی حکومت کی سوچ
آمرانہ ہے۔پرامن مظاہرین پر تشدد کیا گیا۔
اوپر سے مقدمہ بھی درج نہیں کیا جارہا ہے۔
محمد حسین کہتے ہیں اس ظلم و ستم پر ایف آئی آر درج اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی جائیں ۔
وزیراعلی ہاوس کے باہر ایم کیوایم کی ریلی پر پولیس تشدد کا واقعہ۔ ایم
کیوایم کے رہنما وزیراعلی کے خلاف اندراج مقدمہ کے
لئے مقامی عدالت پہنچ گئے۔
کنور نوید جمیل نے کہا وزیراعلی
ہاوس کے باہر جو ہوا،،وہ جاگیردارانہ سوچ کی عکاسی ہے۔ سول لائنز تھانے میں ہماری
درخواست واپس کردی گئی۔
محمد حسین کا کہنا تھافوٹیجز میں سب واضح اور تمام چہرے نمایاں ہیں۔ اس ظلم و ستم پر ایف آئی آر درج اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی جائیں ۔
کاغذات مکمل نا ہونے کی وجہ سے
درخواست جمع نا کرائی جاسکی۔ پارٹی رہنما
تمام ضروری کاغذات کے ساتھ دوبار ہ درخواست جمع کرائیں گے۔