امتیاز علی سدپارہ اور یوسف علی نے بھی آج صبح کامیابی کے ساتھ ماؤنٹ نانگا پربت سر کر لی ہے ۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

امتیاز علی سدپارہ اور یوسف علی نے بھی آج صبح کامیابی کے ساتھ ماؤنٹ نانگا پربت سر کر لی ہے ۔

امتیاز علی سدپارہ اور یوسف علی نے بھی آج صبح کامیابی کے ساتھ ماؤنٹ نانگا پربت سر کر لی ہے ۔

امتیاز علی سدپارہ اس سے پہلے پاکستان کی بقیہ 4 آٹھ ہزار میٹر سے بلند چوٹیاں سر کر چکے ہیں۔

یوسف علی اس سے پہلے پاکستان کی 3 آٹھ ہزار میٹر سے بلند چوٹیاں سر کر چکے ہیں ۔