چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال 16 ستمبر کو ریٹائرڈ ہونگے

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

چیف جسٹس   سپریم کورٹ عمر عطا بندیال 16 ستمبر کو  ریٹائرڈ ہونگے

چیف جسٹس   سپریم کورٹ عمر عطا بندیال 16 ستمبر کو  ریٹائرڈ ہونگے
سپریم کورٹ بار چیف جسٹس  کو 13 ستمبر کو الوداعی عشائیہ دے گی
نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17ستمبرکو حلف اٹھائیں گے
سپریم کورٹ بار کی طرف سےریٹائرمنٹ پر عشائیہ دینے کی روایت ہے