کراچی میں عیسی نگری سے مبینہ پولیس مقابلہ کے بعد دو زخمی ملزموں سمیت تین ملزم گرفتار۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی میں عیسی نگری سے مبینہ پولیس مقابلہ کے بعد  دو زخمی ملزموں سمیت تین ملزم گرفتار۔

کراچی میں عیسی نگری سے مبینہ پولیس مقابلہ کے بعد  دو زخمی ملزموں سمیت تین ملزم گرفتار۔

ڈیفنس ایٹ میں  چوری کی وارداتوں میں ملوث پانچ ملزم پکڑے گئے۔

پولیس کے مطابق عیسی نگری کےقریب کارسوارملزموں کوروکا،، تو انہوں نے رکنے کے بجائے پولیس پرفائرنگ کردی۔

مبینہ پولیس مقابلہ کے بعد دوملزموں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

 زخمی ملزموں  کا ایک اورساتھی بھی پکڑا گیا جبکہ دیگر ساتھی فرار ہوگئے۔

 ڈیفنس فیز ایٹ میں چوری کی وارداتوں میں ملوث چھ رکنی مبینہ گروہ کےپانچ ملزمان پکڑے گئے۔ 

ملزموں  کاایک ساتھی موقع سےفرارہوگیا۔

پولیس کے مطابق  گرفتار ملزم گوداموں، دکانوں اورکارخانوں میں چوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔

ملزموں کےخلاف ساحل تھانےمیں مقدمہ درج کرلیا گیا۔