کوئٹہ شہر میں اربن فلڈنگ کو روکنے کے لیے اقدامات

عرفان علی عرفان علی

کوئٹہ شہر میں اربن فلڈنگ کو روکنے کے لیے اقدامات

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ شہر میں بڑے پیمانے پر ہونے والے اربن فلڈنگ

 

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ شہر میں بڑے پیمانے پر ہونے والے اربن فلڈنگ

 

 ترجمان بلوچستان حکومت کےمطابق وزیر اعلٰی انسپیکشن ٹیم  کے رکن تحقیقاتی کمیٹی کے چئیرمین ہوں گے،

  چیف آف سیکشن محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات اورسپرنٹنڈنگ انجینئر، پی اینڈ ڈی  کمیٹی کے اراکین ہوں گے،   

 کمیٹی کوئٹہ شہر میں اربن فلڈنگ کی وجوہات کے بارے میں پوچھ گچھ کرے گی کمیٹی ان خامیوں کی نشاندہی کرے گی

جن کے باعث کوئٹہ شہر میں اربن فلڈنگ ہوئی کمیٹی کوئٹہ شہر میں گزشتہ تین سالوں کے دوران سڑکوں اور سیوریج سے متعلق تمام ترقیاتی اسکیموں کا معائنہ کرے گی

کمیٹی مستقبل میں کوئٹہ شہر میں اربن فلڈنگ کو روکنے کے لیے اقدامات  بھی تجویز کرے

گی

کمیٹی کو متعلقہ محکموں/دفاتر/افسران کی طرف سے متعلقہ ریکارڈ اور عملے تک مکمل رسائی دی جائے گی تاکہ وہ ایک جامع فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کر سکیں