کراچی کےگرم
موسم میں طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف شہری
سراپااحتجاج۔
عیسیٰ نگری
کے پریشان حال مکینوں نےلوڈشیڈنگ کے دورانیےمیں اضافے کیخلاف احتجاج کیا ۔
کراچی میں
دن ہو یا رات بجلی کی آنکھ مچولی کاسلسلہ جاری رہتاہے
رات گئے
شہرکےکئی علاقےلوڈشیڈنگ کےباعث تاریکی میں ڈوب جاتےہیں ۔
عیسی نگری میں
بھی طویل لوڈشیڈنگ کےخلاف مکینوں نےاحتجاج کیا ۔
مظاہرین
کاکہناتھاکہ بجلی کی بندش کےباعث گرمی میں رات گھرسےباہرگزارنےپرمجبورہیں۔
علاقہ مکینوں
کاکہناہے کہ نہ دن اور رات میں طویل لوڈشیڈنگ کے باعث نہ صرف دشواری ہے بلکہ معمولات زندگی بھی متاثرہیں
۔