بھارت سے آخری چینی صحافی بھی واپس روانہ
دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت بھارت میں آزادی رائے کی کوئی جگہ نہیں
مخالف رائےرکھنے پر چینی نیوز ایجنسی ژین وا سے تعلق رکھنے والے صحافی کو بھارت چھوڑنا پڑ گیا
یہ پہلا موقع ہے کہ 1980 کے بعد بھارت میں کوئی بھی چینی صحافی موجود نہیں ہے
مودی سرکار اقلیتوں کیخلاف جاری بدترین دہشتگردی اور وارداتوں پر پردہ ڈالنے کے لئے اقدامات کررہی ہے