فیچر فلم تیری میری کہانیاں اس عید الاضحی بڑے پردے کی زینت بنے گی۔

عرفان علی عرفان علی

فیچر فلم تیری میری کہانیاں اس عید الاضحی بڑے پردے کی زینت بنے گی۔

فیچر فلم تیری میری کہانیاں اس عید الاضحی بڑے پردے کی زینت بنے گی۔


 فلم تین مختصر دورانیے کی فلموں کا ملاپ ہے۔

شوبز ستاروں نے شائقین کو فلم دیکھنے کی دعوت دی ہے۔


اس عید ایک ٹکٹ میں ملیں گے تین مزے

فیچر فلم تیری میری کہانیاں بڑے پردے پر جگمگائے گی


پاکستانی سینما میں  اپنی  نوعیت کا پہلا تجربہ ہے جہاں دو گھنٹے کے دورانیے میں تین مختصر دورانیے کی فلمیں پیش کی جائیں گی۔

پہلی شارٹ فلم جن محل میں حرا اور مانی کی جوڑی ایک ہارر کامیڈی کا حصہ دکھائی دے گی۔


دوسری کہانی میں مہوش حیات اور وہاج علی جلوہ گر ہیں۔ اس رومینٹک ڈرامہ کو ایک سو تئیسواں کا نام دیا گیا ہے۔


تیسری شارٹ فلم کامیڈی ڈرامہ پسوڑی ہے۔ جس کے مرکزی کردار شہریار منور اور رمشا خان ہیں۔


فلم کی پروڈیوسر اور ہدایتکارہ مرینہ خان جبکہ لکھاری واسع چوہدری ہیں۔ فلم میں چار گیت بھی شام ہیں۔