سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں خفیہ اطلاعات پر دہشتگردوں کیخلاف آپریشن

عرفان علی عرفان علی

سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں خفیہ اطلاعات پر دہشتگردوں کیخلاف  آپریشن

سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں خفیہ اطلاعات پر دہشتگردوں کیخلاف  آپریشن کیا گیا

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں  میجرمیاں عبداللہ شہید ہوگئے۔

سیکیورٹی فورسز نے    3دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا،

علاقے میں موجود دہشتگردوں کے خاتمے کےلئے آپریشن جاری ہے،